بی بی معصومہ، یوم بیٹی، ولادت، امام رضا، عشرہ کرامت
میلاد حضرت معصومه(س) کریمه اهل بیت(ع) کو بیٹیوں کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔ بی بی کا مزار مقدس شہر قم میں واقع ہے اور انکی ولادت سے لیکر آٹھوین امام حضرت رضا(ع) کی ولادت کے دن کے درمیان دس دن کو عشرہ کرامت کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509541 تاریخ اشاعت : 2021/06/13